Love Test Report

عام طور پر آپ محبت کے معاملے میں نہیں پڑتے ۔ لیکن اگر آپ نے محبت کر لی تو محبت میں آپ بڑئے سے بڑا خطرہ مول لینے سے نہیں گبھراتے۔
آپ محبت سے بھر پور زندگی گزارنا چاہتے ہیں یعنی آپ کی یہ چاہت ہے کہ آپ کے ہر طرف آپ سے محبت کرنے والے لوگ موجود ہوں ۔
آپ کی عادت ہے کہ آپ کو جو چیز پسند آجاتی ہے آپ اسے ہر حال میں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس میں اپنے فائدے اور نقصان کی آپ پرواہ نہیں کرتے  ۔
اسی طرح جس خاتون سے آپ محبت کریں گے اسے ہر حال میں حاصل کرنے کی جستجو کریں گے۔
محبت میں آپ کو بے حد الجھنوں اور پریشانیوں کا سامناء ہوگا ۔
آپ کی یہ چاہت ہے کہ آپ کی محبوبہ آپ کی مرضی سے زندگی گزارئے یعنی آپ اس پر کچھ پابندیاں عائد کریں گے ۔
آپ اپنی محبوبی سے چند توقعات وابستہ کر لیں گے۔
یعنی آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبوبہ آپ کے علاوہ کسی کے بارئے میں نہ سوچے۔
آپ کی محبوبہ آپ کو ذہین ترین اور کامیاب ترین انسان مانے۔
آپ کی محبوبہ آپ کو اپنی محبت کا یقین ہمیشہ دلاتی رہے ۔
محبت میں آپ کو جان کی بازی لگا دینے کا حوصلہ بھی ہے۔
اس کے علاوہ رقیب سے انتقام لینے کا جنون بھی آپ میں پایا جاتا ہے ۔
محبت کے حوالے سے آپ کی ایک خاص سوچ کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ آپ اپنی محبوبہ کو مختلف انداز سے یہ بتانے کی کوشش کرتے رہیں گے کہ وہ اس لئے دنیا کی خوش قسمت خاتون ہے کہ اس سے دنیا کا کامیاب اور ذہین ترین شخص اس سے محبت کرتا ہے ۔
بعض اوقات محبت میں پڑھ کر آپ اچھے اور برئے کی تمیز نہیں کر پائیں گے جسکی وجہ سے کچھ لوگ آپ کو بے وقوف بھی بنائیں گے اور آپ کا مالی نقصان بھی کریں گے  .
محبت کے معاملے میں آپ زمین آسمان ایک کرنے والے انسان ہیں   –
محبت کے حوالے سے آپ سے ذیادہ خود غرض کوئی بھی نہیں ۔
آپ ہر ایرئے غیرئے پر اپنی محبت کو ظاہر کرنے والے انسان نہیں 
جس خاتون سے آپ محبت کرتے ہیں وہ آپ کی ہر بات مانے ایساء آپ چاہتے ہیں ۔
تنقید ، فریب اور ریاکاری کی وجہ سے آپ اس خاتون کو چھوڑ سکتے ہیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔
جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس کو قیمتی تحائف آپ دیتے رہیں گے ۔
جس خاتون سے آپ محبت کرتے ہیں وہ آپ پر کوئی پابندی عائد کرئے یہ آپ کو برداشت نہیں ۔
عین ممکن ہے کہ آپ چھوٹی عمر میں ہی محبت میں مبتلاء ہو جائیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ کو محبت میں فریب اور دھوکا حاصل ہو ۔

محبت میں کامیابی کا سیکرٹ

محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبور ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا جو وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو  اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ کی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرانی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ بزرگ اماں ذینب  یا آمنہ بہن  کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan

0092 306 3441786