TIME TEST
برُاوقت ہر انسان کی زندگی میں آتا ہے آپ پر بھی آئے گا ۔ یہ برُا وقت آپ پر کب ، کیسے ، کیوں اور کس طرح آئے گا یہ حقیقت اس رپورٹ میں آپ کو تفصیل سے بتائی گئی ہے اس کے علاوہ برُئے وقت سے نجات کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ بھی آپ کو اسی رپورٹ میں حاصل ہوگا ۔
یاد رہے کہ ہر انسان خیر اور شر کا مجموعہ ہے اور اس میں خیر اور شر کی طاقت کا ایک خاص لیول موجود ہے ۔ جب یہ لیول خراب ہوتا ہے تو اس سے انسان کی ظاہری زندگی حد سے ذیادہ متاثر ہوتی ہے ۔
اسی خیر اور شر کے لیول کی خرابی کی وجہ سے انسان اپنی زندگی میں بہت بڑی بری مشکلات کا سامناء کرتا ہے ۔
شر کی طاقت کو منفی توانائی کہا جاتا ہے ۔
انسان کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ اس کی اپنی کوتا ہیاں ہیں ۔جنہیں مسلسل سر انجام دینے کی وجہ سے انسان میں موجود منفی توانائی کالیول آہستہ آہستہ بہت زیادہ ہو جاتا ہے
جسکی بناء پر انسان کو دل ہلا دینے والی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔
ایک حیرت انگیز قیاس
آپ کی طبیعت بادشاہوں جیسی ہے اور جب بادشادہوں کے لئے برا وقت آتا ہے تو یہ بے حد درد ناک ہوتا ہے۔
بادشاہوں کے ساتھ ہمیشہ بغاوت ہوتی ہے ۔
اسی طرح کی بغاوت آپ کے ساتھ بھی ہوگی ۔
آپ اپنے گھر کے بادشاہ ہیں اور آپ کے ساتھ بغاوت آپ کے گھر ہی سے شروع ہوگی ۔
وہ آج ہو یا کل لیکن ہوگی ضرور ۔
یہ گمان ہے کہ عمر کے درمیانی حصے میں آپ تنہا رہ جائیں گے ۔
اس کے علاوہ آپ کی کاروباری زندگی ، عزت اور صحت بھی حد سے ذیادہ متاثر ہوگی ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے یہ پریشانیاں آپ پر کس وجہ سے آئیں گی ۔
اصل میں عام انسانوں کو یہ عادت ہے کہ جب ان پرکوئی مصیبت آتی ہے تو وہ اللہ کا نام لگا دیتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سی آئی ہے ۔
یعنی اگر کوئی تیز گاڑی چلانے کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوتا ہے تو وہ یہ نہیں کہتا کہ اس میں اس کی اپنی کوتاہی تھی بلکہ وہ یہ کہتا ہے کہ یہ اللہ کا کام ہے ۔
کسی بھی ہونے والے نقصان کی ذمہ داری اللہ پر ڈال دینا ایک غلط سوچ ہے ۔ لہذا اگر ہم صحیح سوچیں تو یہ بات ہی سامنے آئے گی کہ ہماری ہر کوتاہی ہمیں بُرئے وقت کے قریب سے قریب کرتی ہے ۔
روحانیت کے مطابق انسان کی ہر بُرائی اور کوتاہی اسکے اندرمنفی توانائی کا لیول بہت زیادہ کر دیتی ہے ۔ جس کی بناء پر وہ بُرئے وقت کے قریب سے قریب ہوتا رہتا ہے بلاآخر وہ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو کر پریشانیوں کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے اور وہاں سے کبھی باہر نہیں سکتا ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سی کوتاہیاں ہیں جو آپ کے وجود میں منفی توانائی کا لیول زیادہ کرتی ہیں۔
تو یہ کوتاہیاں آپ کا غصہ ، تنقید ، شک ،فضول خرچی ، افسرانا عادت اور نظر بد ہیں جنکی وجہ سے سب سے پہلے شائد آپ کی گھریلو زندگی متا ثر ہوگی ۔
گمان ہے کہ عمر کے درمیانی حصے میں آپ تنہاء رہ جائیں گے اور آپ کو سر درد کا مسلہ بھی رہے گا ۔
منفی توانائی کی علامات
جیساء کہ ہم نے آپ پر واضع کر دیا کہ منفی توانائی کا لیول انسان کےجسم میں اس وقت بہت زیادہ ہو جاتا ہے جب وہ اپنی کوتاہیوں کو مسلسل سر انجام دیتا ہے ۔
لہذا اگر منفی توانائی کا آپ کے جسم میں لیول زیادہ ہو گیا تو اس سے آپ پر مندجہ ذیل علامات ظاہر ہو ۔
آپ کا غصہ حد سے ذیادہ تجاوز کر جائے گا۔
آپ میں دوسروں پر بلاوجہ تنقید کرنے کی عادت پیدا ہوجائے گی۔
آپ حد سے زیادہ فضول خرچ ہو جائیں گے۔
آپ شدید محنت سے پیسہ تو حاصل کرلیں گے لیکن شدید بے دردی سے اسے خرچ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ اپنے گھر میں چھوتی چھوٹی باتوں پر اختلاف بنائیں گے ۔
جو آپ کی بات نہیں مانے گا آپ اسے اپنا دشمن تصور کریں گے۔
یعنی آپ ہر قیمت پر اپنی ہر بات منوانے کے خواہش مند بن جائیں گے ۔
آپ شک کرنے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ بہت زیادہ بد پرہیزی بھی کرنے لگیں گے ۔
چہرئے پر داغ نمودار ہونے لگیں گے ۔
کمر درد ،جوڑوں کا درد اور دل کی بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
جنوری ، اکتوبر اور دسمبر میں صحت کا خراب رہ سکتی ہے ۔
آپ بدلے اور انتقام کی آگ میں جل سکتے ہیں ۔
آپ آور کانفیڈنس کا شکار ہو جائیں گے ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنے میں آپ ذلت محسوس کریں گے ۔
بے صبری اور جلد بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
معمولی باتوں پر بھڑک اٹھنا آپ کی فطرت کا خاص حصہ بن جائے گا ۔
آپ خوشامد کو حد سے زیادہ پسند کرنے لگیں گے جسکی وجہ سے آپ کے گرد خوشامدیو کا ہجوم رہے گا جو کہ اصل میں آپ کو بے وقوف بتاتے ہیں۔
آپ کا زیادہ وقت گھر سے باہر دوستوں میں گزرنے لگے گا ۔
تکبر آپ کے جسم میں خون کی طرح گردش کرنے لگے گا ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر 5 علامات آپ میں موجود ہیں تو یہ بات طے ہے کہ آپ منفی توانائی کا شکار ہو چکے ہیں ۔
مطلب یہ کہ یا تو آپ پر بُرا وقت کسی نہ کسی صورت میں آچکا ہے یا آپ بُرئے وقت کے قریب ہیں۔
ہم یہاں مزید تفصیل اس لئے نہیں درج کر رہے کیوں کہ آپ کسی کی رائے اور اصلاح کو کبھی نہیں مانتے اور صرف وہ کرتے ہیں جو کہ آپ کی سوچ ہے۔
لیکن آپ یہ نہیں سمجھ پاتے کہ آپ کی سوچ منفی توانائی کے زیر اثر ہے۔
جو کہ نہ تو آپ کو آپ کی کوتاہیوں سے دور جانے دے گی اور نہ آپ کو ایسی سوچ دے گی جس سے آپ درست راستے پر گامزن ہو سکیں ۔
آپ کا منفی توانائی کا شکار ہونے کی دوسری وجہ آپ کے خوشامدی دوست ہو سکتے ہیں ۔
اصل میں آپ کے دوست اور ملنے جلنے والے افراد بے شمار ہیں۔
ان میں سے اکثر لوگ منفی توانائی اور شدید نظربد کا شکار ہوتے ہیں اور ان ہی افراد سے منفی توانائی اور نظربد کے اثرات آپ کے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں اس کے بعد یہی اثرات آپ کے زریعے آپ کے گھر میں داخل ہو کر گھر کا امن اور سکون برباد کرنے کی وجہ بنتے ہیں ۔ جنہیں آپ سمجھ نہیں پاتے ۔
منفی توانائی سے متاثر افراد اپنی ضد سے باز نہیں آتے اور نقصان کی پرواہ کئے بغیر غلط فیصلہ کر لیتے ہیں۔
منفی توانائی اور نظر بد کی مقصدیت یہی ہوتی ہے کہ انسان اپنی تباہی کا فیصلہ خود کرئے ۔ غلط سوچ کو صحیح تسلیم کرنے کی ضد بھی منفی توانائی کی وجہ سے ہے لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فیملی کے بہت سے افراد آپ کو چھوڑ دیں گے ۔
اور ایساء ہی آپ کے ساتھ ہو سکتا ہے گمان ہے کہ شائد عمر کے درمیانی حصے میں پہنچنے سے پہلے پہلے بہت سے قریبی آپ کو چھوڑ دیں گے ۔
آپ کی ان پریشانیوں کی وجہ آپ کا غصہ ، آنا ، تنقید ، فضول خرچی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنا ہے ۔
غصہ ، آنا ، تنقید ، فضول خرچی اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنے کے پیچھے نظربد اورمنفی توانائی ہے جسکی موجودگی کا احساس آپ کو سر درد کی صورت میں ہو سکتا ہے ۔
آپ کی کامیابی کو نظر لگ سکتی ہے اور یہ کوئی بڑی بات نہیں ۔
بڑی اور خطرناک بات یہ ہے کہ آپ نظربد اور منفی توانائی کا انکار کرتے ہوئے اسے بکواس کہہ سکتے ہیں۔
لیکن زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ آپ کو اس قدر ناکام اور مجبور کر دیں گی کہ آپ چلا اٹھیں گے ۔
مطلب یہ کہ آپ کو نظربد اورمنفی توانائی کا خطرہ ہمیشہ رہے گا اور یہ آپ کی گھریلو زندگی کا سکون اور صحت تباہ کر سکتے ہیں ۔لہذا صحیح عقل مندی اس میں ہے کہ آپ اپنے غصہ ، آنا ، تنقید کو کم کرنے کی کوشش کریں۔
چونکہ آپ کی کوتاہیاں منفی توانائی کے زیر اثر ہیں لہذا یہ اللہ کی مدد کے بغیر دور نہیں ہوں گی اس لئے سب سے پہلے آپ کو منفی توانائی سے نجات حاصل کرنا ہوگی ۔
اللہ کی مدد
منفی توانائی سے نجات حاصل کرنے کے لئے جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم یا رحمن ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 1000 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے ناغہ نہیں کرنا۔
اس کے علاوہ اسم اعظم شریف کا نوری نقش بھی آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی جلد آئے گی اور ہمیشہ قائم رہے گی ۔
یاد رہے کہ آپ کو جو روحانی حل بتایا گیا ہے یہ لوجیکلی اور خاص روحانی ہے جو ہر حال میں کام کرتا ہے
آپ کی مشکلات کا یہی حل ہے اور یہی حل رہنا ہے۔
اسے آج اپنا لیں یا اپنی زندگی میں ہونے والے نقصانات کے بعد اپنائیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی
یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

Amna Behan
+92 306 3441786
منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy