TIME TEST
بُرئے وقت ، بد قسمتی اور روکاوٹوں کا سامناء ہمیشہ سے آپ کو رہا ہے اور شائد آئندہ زندگی آپ کی ایسے ہی گزرئے ۔ اس رپورٹ میں آپ پر بُرا وقت آنے کی وجہ اور بُرئے وقت کو روکنے کا سیکرٹ بتایا گیا ہے ۔
بُرئے وقت اور آپ کا ساتھ کافی پُرانا ہے لہذا اگر آپ نے ہماری اخذ کردہ رپورٹ کو سمجھ کر اس میں موجود تجویز پر عمل کر لیا تو آپ کو اس بُرئے وقت سے ہمیشہ کے لئے اللہ کے کرم سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔اس رپورٹ کو لوجیکلی اور روحانی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اخذ کیا گیا لہذا یہ رپورٹ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ۔
اصل میں آپ بہت چھوٹی عمر میں بُرئے وقت اور بُری قسمت کا شکار ہو جانے والے فرد ہیں ۔ یا د رہے کہ بُرئے وقت اور آپ کا ساتھ بہت پُرانا ہے ۔ آپ نے مشاہدہ کیا گا کہ آپ اچھا کرنا چاہتے ہیں لیکن بُرا ہو جاتا ہے ۔
جن سے آپ محبت کرتے ہیں وہ آپ سے نفرت کرنے لگ جاتے ہیں ۔
محنت آپ کرتے ہیں صلہ کوئی اور لے جاتا ہے ۔
کسی جگہ جھگڑا ختم کرنے کو آپ جاتے ہیں لیکن وہ جھگڑا آپ کی مداخلت سے زیادہ ہو جاتا ہے ۔
اپنی پریشانیوں سے تنگ آکر آپ نے گھر چھورنے کا بھی ارادہ کیا ہوگا ۔
سوال یہ ہے کہ ایساء آپ ہی کے ساتھ کیوں ہوتا ہے ؟
اس رپورت میں ہم اسی سوال کا جواب اور اس کا صحیح حل جانے گے ۔لہذا اس رپورت کو آخر تک اور غور سے پڑھنا ۔
یاد رہے کہ تمام الہامی کتابوں میں موجود احکامات کا یہ نچوڑ ہے کہ جب تک انسان کسی کوتاہی کو سر انجام نہیں دیتا اس پر بُرا وقت نہیں آتا یعنی بُرا وقت اور بُری قسمت کی وجہ زیادہ تر انسان کی اپنی ہی کوتاہیاں ہوتی ہے ۔
انسان کے اندر جس قسم کی کوتاہی ہے اس پر اسی قسم کا بُرا وقت آتا ہے ۔
کوتاہی کو سر انجام دینے سے خاص قسم کے بُرئے اثرات پیدا ہوتے ہیں جو متعلقہ فرد کی زندگی میں پریشانی بیماری اور روکاوٹیں پیداکرنے کا سبب بنتی ہیں ۔
اصل میں انسان کے اندر موجود بُرائیاں اور کوتاہیاں اس وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کہ وہ کبھی نہ کبھی کسی ایسے شخص کی نظربد کا شکار ہوا ہوتا ہے جس میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
یعنی نظربد کی وجہ سے فرد کی برائیاں ، کوتاہیاں ، عادات اور منفی توانائی صحت مند انسان میں داخل ہوکرکچھ عرصہ میں اسے اس شخص جیساء بنا دیتی ہیں جسکی وہ نظربد کا شکار ہوا ہوتا ہے ۔
لہذا فرد کو برائی یا کوتاہی سر انجام دے کر لطف ملنے لگتا ہے ۔
اوروہ لطف کے لئے مسلسل کوتاہی کرتا ہے ۔
مسلسل کوتاہی کرنے سے اس فرد کے اندر موجود منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے ۔
جسکی وجہ سے یا تو وہ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو جاتا ہے یا وہ برئے وقت کے بہت قریب ہوتا ہے ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ میں درج ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔
منفی توانائی کی علامات
منفی توانائی کا لیول جب آپ کے جسم میں زیادہ ہو گا تو اس سے
آپ حد سے ذیادہ ضدی ہو جائیں گے۔
کسی کی حد سے زیادہ مخالفت کرنے لگ جائیں گے ۔
آپ حسد میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ میں بدلہ لینے اور انتقام کا جنون پیدا ہو جائے گا ۔
آپ میں انتہاء کی آنا پیدا ہو جائے گی ۔
آپ میں حد سے زیادہ تنقید کرنے کی عادت پیدا ہو جائے گی ۔
کسی بھی شخص کی ہاں میں ہاں ملانا آپ کے بس کی بات نہیں رہے گی ۔
آپ جو بات کہہ دیں گے اس سے ٹس سے مس نہیں ہوں گے ۔
آپ بہت زیادہ شکی مزاج ہو جائیں گے ۔
آپ حد جھگڑالو اور فضول خرچ ہو جائیں گے ۔
آپ کو والدین کی طرف سے بے حد مخالفت کا سامناء کرنا پڑئے گا ۔
آپ اپنے لئے ایسے مخالفین پیدا کر لیں گے جو ہر وقت آپ کی جڑیں کاٹنے کا سوچیں گے ۔
ذرا سی ٹھیس لگنے سے آپ گبھرا جائیں گے ۔
آپ کو بے حد آسانی سے کوئی بھی بے وقوف بنا دیا کرئے گا ۔
آپ اپنی بات منوانے کے لئے بد تمیزی کی حد تک جائیں گے۔
آپ جس معاملے کو سلجھانے کی کوشش کریں گے وہ معاملہ مزید خراب ہو جائے گا۔
آپ کو ایک شہر سے دوسرئے شہر کا سفر کرنے سے بے چینی ہونے لگے گی ۔
اس کے علاوہ آپ اکثر غیر حاضر دماغ بھی رہنے لگیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 4 علامات موجود ہیں تو یہ بات حتمی ہے کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہوچکا ہے ۔ یعنی اب یا تو آپ پر بُرا وقت آچکا ہے یا آپ بُرئے وقت کے بہت قریب ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی جو علامات آپ کے جسم پر ظاہر ہوں گی وہ درج ذیل ہیں ۔
منفی توانائی کی پہلی علامت جوآپ کے جسم پر ظاہر ہوگی وہ خون کی خرابی کے حوالے سے ہے یعنی آپ کو خون کی کمی یا خون میں کسی بیکٹیریا کی موجودگی کی وجہ سے پریشانی لاحق ہوگی۔
آپ کو سر درد ، ڈیپریشن اور اعصابی دباو کی بیماری لاحق ہو جائے گی ۔
آپ کو آنتوں ، پھیپھڑوں ، گردہ ،مثانہ بلڈ پریشر اور دل کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ آپ کو ٹخنوں اور پنڈلیوں کا درد بھی لاحق ہوگا ۔
یاد رہے کہ اگر آپ اپنی کوتاہیاں دور کرنے میں کامیاب ہو گئے تو سمجھ لیں کے آپ سے زیادہ خوش قسمت انسان کوئی بھی نہیں ہے ۔
آپ دنیا کو بدلنے کی سوچ رکھتے ہیں اور بدل بھی سکتے ہیں لیکن آپ اپنے آپ کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتے ۔ اصل میں بیان کی گئی کوتاہیاں آپ میں منفی توانائی کے لیول کو بہت زیادہ کر دیتی ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے انسان کو اس کے ہر کام میں بے انتہا کوشش کے باوجود ناکامی ملتی ہے ۔
منفی توانائی انسان کی سوچ اور اسکے کام کو تباہی کی طرف لے کر جاتی ہے ۔
آپ نے دیکھا ہوگا کہ آپ کے چند جاننے والے بہت کم محنت سے بہت زیادہ کامیاب ہو جاتے ہیں جبکہ آپ انتہا کی محنت کے باوجود بھی کامیاب نہیں ہو پاتے ۔ اصل میں آپ کو کامیاب ہونے ہی نہیں دیا جاتا ۔
ہمارئے گمان کے مطابق آپ چھوٹی عمر سے کسی ایسے فرد کی نظر بد کا شکار ہیں جس کے اندر منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ تھا ۔ ایسے فرد کی منفی توانائی آپ کے جسم میں داخل ہو کر وہاں اپنا گھر بنا چکی ہے ۔
لہذا یہی منفی توانائی آپ کے ہر مثبت کام کو منفی کر دے گی ۔
جن میں والدین کی کی طرف سے حد سے زیادہ مخالفت اور زندگی کے ہر کام میں روکاوٹ کا آنا ہے ۔
منفی توانائی آپ کو غفلت حادثات ، ناگہانی آفات و بلیات اور مصیبت سے ہمیشہ دوچار کرئے گی ۔
وقت بدلنے کا سیکرٹ
اگر آپ اپنے بُرئے وقت سے نجات اور اچھی قسمت کو جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو منفی توانائی اور اپنی کوتاہیوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی ۔ جس کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل ہی ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم یا نور ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے لئے خاص ہے جو کہ آپ کے نام ، روحانیت اور مزاج کے عین مطابق ہے اوراس اسم اعظم کا انتخاب آپ کے لئے بے شمار روحانی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی عام سا اسم اعظم نہیں اور نہ ہی ہم نے یہ کسی عام سی کتاب سے پڑھ کر آپ کو بتایا ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے لئے خاص ہے۔
اور اس سے آپ کی ہر پریشانی اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوگی ۔
اگر آپ اپنی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ اسم اعظم آپ کو اپنانا ہی پڑئے گا ۔
اور یہ اسم اعظم آپ کی کامیابی کی کنجی اور پریشانی سے نجات ہے ۔
یاد رہے کہ اس اسم اعظم کو نہ اپنانے کی غلطی کبھی نہ کرنا کیونکہ یہی وہ واحد راستہ ہے جس سے آپ اپنی ہر پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔
آپ نے اسم اعظم یا نور روزانہ 400 بار ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔
اس ورد کے اول و آخر آپ نے 3 – 3 بار درود پاک کا ورد ضرور کریں ۔
یہ عمل آپ جمعرات کے دن شروع کرنا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا نوری نقش اپنے گھر میں ضرور رکھنا ہے ۔
اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی
یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

Amna Behan
+92 306 3441786
منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy