TIME TEST
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ ایک حسین اور خوبصورت خاتون ہیں ۔اور آپ ہر چیز کے حسین پہلوؤں کو ہی دیکھتی ہیں لیکن آپ اپنی زندگی ان پہلوؤں کے احساس سے محروم ہیں جن کا تعلق آپ کے آنے والے بُرئے وقت کے ساتھ ہے ۔ بُرا وقت ہر انسان کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے۔
عقل مند وہ ہے جو اپنے اوپر آنےوالے بُرئے وقت کو اپنی نظر میں رکھتا ہے اور اس کے تدارک کے لئے حکمت عملی اختیار کرتا ہے ۔
عام طور پر بُرئے وقت کے لئے تدبیر لوگ اس وقت اختیار کرتے ہیں جب بُرا وقت آ جاتا ہے لیکن ایسے افراد بُرا وقت دور ہونے سے پہلے پہلے اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتے ہیں ۔
اس رپورٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ پر بُرا وقت ، کب ، کیسے ، کس طرح اور کیوں آ سکتا ہے ۔ اور اس بُرئے وقت کو صحیح تد بیر اختیار کرکے کس طرح روکا جا سکتا ہے ۔
یہ رپورٹ تمام روحانی علوم کو یکجاء کر کے آپ کے لئےاخذ کی گئی ہے۔ آپ کسی برئے وقت میں مبتلاء ہیں یا نہیں دونوں صورتوں میں یہ رپورٹ آپ کے لئے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کی چابی ہے ۔
اس کے علاوہ اس رپورٹ میں جو بیان کیا گیا ہے وہی باتیں آپ کو تمام الہامی کتابوں سے بھی حاصل گی ۔ یعنی اس رپورٹ میں آپ کے زندگی میں کامیابی کے تمام سیکرٹ موجود ہیں ۔ پہلا سوال جو کہ آپ کے ذہن میں ضرور آئے گا کہ انسان پر برا وقت کیوں آتا ہے ؟ انسان پر بُرا وقت اس کی برائی کی وجہ سے آتا ہے وہ جس قسم کی برائی یا کوتاہی کرتا ہے اسی قسم کے بُرئے وقت سے اسے کبھی نہ کبھی دوچار ہونا ہی پڑتا ہے ۔ اصل میں ہر برائی اور کوتاہی کے کچھ نہ کچھ بُرئے اثرات ہوتے ہیں جو کہ ظاہر طور پر انسان کی زندگی میں پریشانی لاتے ہیں ۔ اب دوسرا سوال شائد آپ کے ذہن میں یہ پیدا ہو کہ انسان جانتے ہوئے بھی کوتاہی کیوں کرتا ہے ؟ انسان کے اندر موجود منفی توانائی اسے برائی اور کوتاہی کرنے پر نہ صرف مجبور کرتی ہے بلکہ منفی توانائی انسان کو برائی سر انجام دینے پر لذت بھی دیتی ہے لہذا وہ لذت کے لئے بار بار کوتاہی کرتا ہے اور بار بار کوتاہی کرنے سے انسان کے جسم میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے انسان کو اپنی زندگی میں درد ناک قسم کی پریشانیوں کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔یہاں ایک اور سوال پیدا ہو رہا ہے کہ منفی توانائی انسانی جسم میں کیسے داخل ہوتی ہے ؟
جب انسان کسی ایسے شخص یا خاتون کی نظربد کا شکار ہوتا ہے جس میں منفی توانائی کا لیول پہلے ہی سے ذیادہ ہو تو اس کی نظربد کی وجہ سے اس کی منفی توانائی آپ میں منتقل ہو سکتی ہے ۔مطلب یہ کہ نظر لگانے والے کی عادات اور کوتاہیاں سب کی سب آپ میں منتقل ہو جائیں گے اور جب آپ حاصل کی گئی کوتاہیوں کو دہرائیں گے تو اس سے آپ کو خاص لذت حاصؒ ہوگی اور یہی لذت آپ کو بار بار کوتاہی کرنے پر مجبور کرئے گی جسکی وجہ سے آپ میں بھی منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جائے گا ۔ انسان چاہتے ہوئے بھی اپنی کوتاہیوں کو چھوڑ نہیں پاتا کیونکہ اس کی کو کوتاہیاں منفی توانائی کے زیر اثر ہوتی ہیں ۔ اصل میں انسانوں کی کوتاہیاں شیطانی طاقتوں نے انسانوں کے اندر مضبوطی سے سی رکھیں ہیں ۔ اب آپ خود سوچیں کہ اگر کوئی چیز آپ کے جسم سے ٹانکوں کے زریعے جوڑ دی گئی ہو تو اس چیز کو آپ بغیر تکلیف کے اپنے جسم سے کیسے دور کر سکتی ہیں ۔
سیگرٹ کا عادی شخص ہر روز سیگرٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کل سیگرٹ نہیں پئیوں گا لیکن کل وہ پھر سیگرت پی رہا ہوتا ہے ۔
مطلب یہ کہ انسانی برائیاں انسانی جسم کا حصہ بن چکی ہوتی ہیں اور انسان کو ان برائیوں اور کوتائیوں کو سر انجام دینے میں لطف آرہا ہوتا ہے ۔انسان جیسے جیسے اپنی کوتاہئوں کو سر انجام دیتا ہے اس وجہ سے اس کے اندر منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونا شروع ہو جاتا ہے اور جب منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے تو اس وقت یا تو اس پر برا وقت آچکا ہوتا ہے یا پھر وہ بُرئے وقت کے قریب ترین ہوتا ہے ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے کہ ہمارئے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے؟
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کے جسم اور عادات میں درج ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔
منفی توانائی علامات
اگر آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے تو اس سے
آپ بات بات پر بدل جانے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گی ۔
وعدہ خلافی کی آپ کو عادت پڑھ جائے گی ۔
آپ جنس مخالف میں حد سے ذیادہ دلچسبی لینے لگیں گے۔
آپ لوگوں میں اپنی قابلیت اور راز نیاز کی باتیں کر کے خوشی محسوس کریں گے ۔
آپ میں نقطہ چینی کرنے کی عادت پیدا ہو جائے گی۔
آپ حد سےزیادہ ضد میں مبتلاء ہو جائیں گی ۔
خود غرضی کا لیول بھی آپ میں حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
آپ معمولی پریشانی سے حوصلہ ہار دیا کریں گی ۔
آپ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑاتے رہیں گی ۔
معمولی اختلاف کی وجہ سے دوستی ختم کر دیا کریں گی ۔
کبھی دین سے لگاؤاور کبھی دین سے دوری اختیار کر لیا کریں گی ۔
آپ حد سے زیادہ کشمکش کا شکار رہیں گی ۔
گندے لباس میں ملبوس افراد کو آپ حقارت کی نظر سے دیکھنے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گی ۔
بے وفائی کرنے کی عادت میں شدت آجائے گی ۔
محبت اور کاروبار میں آپ بلاسوچے سمجھے اپنا راستہ یک لخت بدل لیا کریں گی ۔
کسی کے راز کو آپ یک لخت فاش کر دیا کریں گی ۔
فیملی کے افراد پر آپ حد سے زیادہ تنقید کرنے کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گی ۔
کسی کی رائے کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گی ۔
آپ کے اندر جلد بازی کا عنصر حد سےزیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
غصہ میں اکثر آپ بے قابو ہو جایا کریں گی ۔
آپ شدید تکبر اور آنا کا شکار ہو جائیں گی۔
موقع شناس خواتین میں آپ کا شمار ہونے لگے گا ۔
حد سے زیادہ بحث کرنے اور بال کی کھال اتارنے کی عادت میں آپ مبتلاء ہو جائیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 5 موجود ہیں تو آپ منفی توانائی کا شکار ہیں لہذا آپ جیسے جیسے بیان کی گئی عادات کو دھرائیں گی آپ کے اندر منفی توانائی کا لیول زیادہ ہوگا جو آپ کی روحانیت ، صحت اور کامیابی میں روکات پیدا کرئے گا ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر خواتین میں ہاتھ یا بازو کانپنے کی بیماری پیدا ہو جاتی ہے ۔
اس کے ساتھ اگر آپ کو معدہ کا بھی پرابلم ہے تو مطلب آپ میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو چکا ہے ۔
جسکی وجہ سے آپ کو کسی نہ کسی حادثے کا سامنا ء ہو سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ اعصابی طور پر اس قدر کمزور ہو جائیں گی کہ چھوٹی چھوٹی اور غیر متوقع باتیں آپ کو شدید اعصابی دباؤ میں مبتلاء کریں دیں گی ۔
گھٹیا، بازو اور شانوں کے درد میں بھی آپ مبتلاء ہو سکتی ہیں۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو نے کی ایک اور علامت یہ بھی ہے کہ آپ جون ، ستمبر اور دسمبر میں صحت کے حوالے سے پریشانی کا شکار رہیں گے۔
یاد رہے کہ جو بیان کیا گیا ہے اگر آپ میں موجود ہے تو آپ پہلے بیان کی گئی کوتاہیاں اپنے اندر سے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ مستقل مزاجی کی کمی کی بناء پر ایساء کرنا آپ کے لئے آسان نہیں اور نہ ہی ہماری رائے کو تسلیم کرنا آپ کے لئے آسان ہوگا ۔ بہر کیف آپ کی کامیابی اسی میں ہے ۔
وقت بدلنے کا سیکرٹ
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی کوتاہیاں آپ کے اندر منفی توانائی کا لیول مسلسل زیادہ کر رہی ہیں اورمنفی توانائی کی وجہ سے ناگہانی آفات، اچانک حادثہ ، شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، عزت ، کاروبار اور صحت کے حوالے سے آپ کو ناختم ہونے والی پریشانیوں کا سامنا ءکرنا پڑھ سکتا ہے ۔
آپ کی ہر کوتاہی منفی توانائی کے زیر اثر ہے جسے ختم کرنا آسان نہیں ۔ انہیں ختم کرنے کے لئے آپ کو منفی توانائی سے نجات حاصل کرنا ہوگی اور منفی توانائی اور کوتاہیوں سے نجات اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ۔
منفی توانائی کا لیول کم کرنے کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا خاص اسم اعظم ہے ۔
یہ اسم اعظم یابدیع ہے جو کے آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے ۔
اسم اعظم یا بدیع کا ورد آپ نے روزانہ 500 بار کرنا ہے۔
ورد کے اول و آخر آپ نے 5 -5 بار درود پاک ضرور پڑھنا ہے ۔
یہ ورد آپ نے بدھ یا جمعرات کے دن شروع کرنا ہے۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا خاص نوری نقش اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔ یہ پورا عمل جیسے بتایا گیا ہے ایسے ہی ادا کریں اور اسم اعظم کے ورد میں بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ انشاء اللہ 41 دنوں کی پابندی کے بعد آپ محسوس کریں گے آپ کے حالات ، طبیعت اور زندگی میں اچھی تبدیلی آرہی ہے اور انشاء اللہ جو کہا گیا ہے ایساء ہی ہوگا ۔
یاد رہے کہ آپ نے اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش بھی کرنی ہے اور اسم اعظم کی پابندی بھی کرنی ہے ۔ اسم اعظم کی برکت سے آپ کی کوتاہیاں بھی آپ سے دور ہو جائیں گی اور آپ کو منفی توانائی اور نظربد سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی
یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

Amna Behan
+92 306 3441786
منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy