TiME TEST

پریشانیاں اور بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے ۔
یہ وقت آپ پر بھی آئے گا ۔ اس رپورت میں  تمام روحانی علوم کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو یہ بتایا ہے کہ آپ پر بُرا وقت کب ، کیسے اور کیوں آئے گا اس کے علاوہ بُرئے وقت کو آپ کس طرح روک سکیں گے یہ بھی آپ کو اسی رپورٹ میں بتایا ہے ۔
آپ کی چونکہ یہ عادت ہے کہ آپ اپنی بات سناتے ہیں کسی کی کم ہی سنتے ہیں اس لئے اس رپورٹ میں ہم نے اپنی بات یعنی آپ سے متعلقہ بات مختصر کی ہے آپ چونکہ ذہین ترین انسان ہیں اس لئے یہ مختصر ڈیٹیل ہی آپ کے لئے کافی ہے۔
ہر انسان میں کچھ نہ کچھ کوتاہیاں ضرور ہوتی ہیں ۔ کچھ کوتاہیاں انسان کی ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو سر انجام دے کر اسے لطف ملتا ہے لہذا جو کوتاہیاں انسان کو لطف دیتی ہیں وہ اسے بار بار بظاہر یا خفیہ طور ضرور سر انجام دیتا ہے ۔
ایسی کوتاہیاں جو انسان کو لطف دیں وہ منفی توانائی کے زیر اثر ہوتی ہیں جسکی وجہ سے انسان ان کوتاہیوں کو اپنے آپ سے چاہتے ہوئے بھی دور نہیں کر پاتا ۔
یاد رہے کہ ہر وہ بُرائی جو انسان کو لطف دیتی ہے اس کے خاص بد اثرات ہوتے ہیں اور یہی وہ برائیاں ہیں جو انسان میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ کر دیتی ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہوگیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یا تو آپ پر بُرا وقت آچکا ہے یا آپ بُرئے وقت کے بہت قریب ہیں ۔
منفی توانائی کا لیول  زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کی عادات اور جسم پر مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

منفی توانائی کا لیول جب آپ کے جسم میں بہت زیادہ ہوگا تو اس وقت
دھوپ اور گرمی کی شدت آپ سے برداشت نہیں ہوگی ۔
چوٹ لگنے ہا سرجری ہونے کا بھی امکان ہوگا۔
آپ کےچہرئے پر کوئی نہ کوئی نشان بھی ظاہر گا ۔
آپ بہت زیادہ باتونی ہو جائیں گے ۔
بہت زیادہ باتیں کرکے یا دلیل پر دلیل دے کر آپ اپنے دوستوں کو قائل کرنے کی ہمیشہ کوشش کرتے رہیں گے ۔
ہلکی پھلکی تنقید کی بناء پر آپ بھڑک اٹھے گے ۔
آپ پر تنقید کرنے والا کوئی بھی ہو آپ کو اپنا دشمن لگے گا ۔
منفی توانائی کی وجہ سے آپ ضد، آنا ، غرور ، تکبر اور بے جاء فضول خرچی  کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ میں جلد بازی کی عادت شدت اختیار کر جائے گی ۔
شک کرنے کی عادت میں شدت آجائے گی ۔
آپ کے جھگڑالو ہونے کی عادت میں شدت آجائے گی جسکی وجہ سے آپ کے گھر میں اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر فتناءو فساد شروع ہو جایا کرئے گا ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی بناء پر آپ کو حادثات کا سامناء بھی کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
جلد بازی اور حد سے زیادہ جذباتی ہونے کی بناء آپ کسی کو آسانی سے معاف نہیں کر پائیں گے ۔
بلاوجہ کی دشمنی خریدنے کی عادت آپ میں شدت اختیار کر جائے گی ۔
کسی کی رائے اور مشورئے کو آپ تسلیم نہیں کریں گے۔
ہمیشہ ہر کام میں آپ اپنی ہی مرضی  کریں گے اور اپنی ضد سے ٹس سے مس نہیں ہوں گے ۔
آپ چونکہ بے حد حاضر دماغ ہیں لہذا اپنی حاضر دماغی کی بناء پر آپ موقع پر دوسروں پر طنز کرتے رہیں گے اور اپنی طنز کرنے کی عادت سے باز نہیں آئیں گے ۔جسکی وجہ سے اکثر لوگ آپ سے نفرت کرنے لگیں گے ۔
خود غرضی کی شدت آپ میں بڑھ جائے گی اور اپنے مقصد کی تکمیل کے جائز و ناجائز کام کرنے سے ہرگز نہیں کترائیں گے اور اس معاملے میں اپنے فائدے اور نقصان کی پرواہ نہیں کریں گے ۔
آپ اچھا کھانے پینے کے شوقین ہیں اور اسی شوق کی وجہ سے  آپ میں بد پرہیزی کی عادت پیدا ہو جائے گی  ۔ 
آپ کو خواتین کی طرف بہت کشش ہونے لگے گی منفی توانائی کی وجہ سے آپ کی اس عادت میں شدت آجائے گی جسکی بناء پر آپ بدنامی کا سامناء شائد کریں ۔
اصل میں آپ غصہ کے آتش فشانی پہاڑ ہیں ۔ غصہ میں آکر آپ بہت غلط الفاظ بھی اپنی زبان سے ادا کر لیتے ہیں لیکن آپ میں موجود خاص روحانیت کی وجہ سے آپ اس غصے سے جلد باہر آجاتے ہیں ۔اور اپنی غلطی پر خود کو کوسنے لگتے ہیں ۔
اصل میں منفی توانائی آپ کو بربادی کی طرف لے کر جاتی ہے لیکن آپ میں موجود روحانیت جلد ہی آپ کو بربادی سے دور لے جاتی ہے اور آپ کو بُری حرکات کا احساس دلا دیتی ہے ۔
منفی توانائی کی وجہ سے آپ کو
قبض کی بیماری پریشانی کرئے گی۔
گردوں کی کمزوری ،پیروں سے متعلق بیماری ، بلڈ پریشراور موٹاپا کی پرابلم بھی آپ کو ہو سکتی ہے۔
اسکے علاوہ سکن سے متعلقہ امراض ، پھوڑے ، پھنسیاں بھی آپ کو متاثر کریں گی ۔
اپریل ، مئی ، اکتوبر اور نومبر کا مہینہ آپ کی صحت کے حوالے سے پریشان کن ہوں گے ۔

وقت بدلنے کا سیکرٹ

آپ کو اللہ کی ذات نے خاص روحانی طاقت سے نواز رکھا ہے جسکی وجہ سے آپ بہت برئے بڑئے نقصانات اور حادثات سے بچ جاتے ہیں اور آپ کو آپ کی غلطی کا احساس اور پچھتاوا بھی ہو جاتا ہے۔ لیکن ایساء ہمیشہ نہیں ہوگا جس وقت آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہو جائے گا تو اس وقت اذیت ناک پریشانیاں ، حادثات اور ناگہانی آفات  کا آپ کو ہمیشہ سامناء رہے گا اور آپ اپنی حد سے زیادہ محنت کوشش اور تعلقات کی بناء پر اپنی درد ناک پریشانیوں کو ختم نہیں کر پائیں گے ۔

منفی توانائی کی وجہ سے
آپ کو شادی ، رشتہ ، بیوی ، اولاد ، نوکری ، کاروبار ، اور عزت کے حوالے سے حد سے زیادہ پریشانی آسکتی ہے۔
یاد رہے کہ اگر آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو گیا۔
تو اس وقت دیکھا جائے گا والا ڈائیلاگ آپ کے کام نہیں آئے اور آپ کا کوئی تعلق بھی آپ کے کام نہیں آئے گا۔
ایسی صورت میں آپ کے جو چیز کام آئے گی وہ صرف اللہ کی مدد ہے۔
یاد رہے کہ اگر آپ میں مزکورہ بالا علامات میں سے 5 علامات موجود ہیں تو آپ یا تو بُرئے وقت کا شکار ہو چکیں ہیں یا آپ بُرئے وقت کے بہت قریب ہیں ۔
لہذا اپنے بُرئے وقت کو قبل از وقت ٹالنے کے لئے یا موجودہ بُرئے وقت سے چھٹکارہ کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم
یاباسط ہے ۔یہ اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔ اور یہ آپ کے لئے مخصوص ہے ۔
اسم اعظم یا باسط کو آپ نے روزانہ 360 بار محبت سے ذکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ یہ ورد آپ نےجمعرات کے دن شروع کرنا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں ضرور رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ بتائے گئے عمل کی پابندی کرنے سے آپ جلد اپنی پریشانیوں سے باہر آجائیں گے ۔
یعنی آپ کے لئے روحانی حل اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش اور منفی کا لیول کم کرنے کے لئے اسم اعظم کا ورد کی پابندی ہے ۔
اس کے علاوہ آپ کا کوئی بھی روحانی حل نہیں ۔ اگر آپ کو وقت اور پیسہ برباد کرنے کا شوق ہے ےتو ہمارئے بتائے گئے حل کے علاوہ جو حل آپ کو اچھا لگے آپ کر لیں ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy