اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو اسم اعظم ذکر کرنے کا صحیح طریقہ بتایا ہے
یہ پوسٹ صرف ان افراد کے لئے ہے جو فری لائف رپوٹ سے اپنا اسم اعظم حاصل کر چکے ہیں ۔
فری لائف رپوٹ میں چونکہ ہر فرد کے لئے اس کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق اسم اعظم الگ ہے ۔
لہذا اسی وجہ سے یہاں اسم اعظم درج نہیں کیا گیا ۔
اسم اعظم حاصل کرنے کے لئے آپ کو فری لائف رپورٹ کو ہی وزٹ کرنا ہوگا جسکا لنک آخر میں دے دیا گیا ہے ۔
فری لائف رپوٹ سے اسم اعظم ورد کرنے کے لئے آپ کو جو تعداد بتائی گئی ہے اس کو آپ نے پورا پورا ورد کرنا ہے ۔
اگر آپ ذیادہ ورد کرنا چاہتے ہیں تو تعداد کو ڈبل کریں   ۔

اسم اعظم ورد کرنے کا طریقہ

ورد اسم اعظم کے لئے آپ اول و آخر 3 – 3 بار درود پاک زکر کریں ۔
اسکے بعد آپ آلتی پالتی کی حالت میں پر سکون قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائیں ۔
آپ کے نزدیک کسی قسم کا شور نہ ہو ۔
اس پوزیشن میں آکر آپ اپنی آنکھیں بند کر کے گردن کو دل کی طرف جھکا کر اپنے دل کی دھڑکنوں کی طرف اپنی توجہ کو مرکوز کر لیں یعنی آپ اپنے دل کی دھڑکوں کو سننے کی کوشش کریں ۔
اس حالت میں آپ حاصل کیا گیا اسم اعظم خاص تسبیح کے زریعے ورد کریں ۔
اسم اعظم کا ورد آپ نے اس دن شروع کرنا ہے جو دن فری لائف رپوٹ میں آُ کے لئے مبارک بتایا گیا ہے اور اس سلسلے میں اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئےتو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اسم اعظم کے ورد کے دوران آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کا دل کچھ بھاری ہو گیا ہے اور آپ کے دل کی دھڑکنیں بھی کچھ تیز جائیں گے ۔
اسم اعظم کے ورد کے دوران آپ کو بے حد سکون ملے گا اور آپ کا باطن بھی صاف جائے گا ۔
یاد رکھیں کہ انسان کو نبی پاک کی زیارت اسی وقت ہوتی ہے جب اس کا باطن صاف ہو جاتا ہے ۔
لہذا اسم اعظم کے ورد کے دوران ممکن ہے کہ آپ کو بنی پاک کی زیارت ہو جائے ۔
اور یاد رہے کہ وقت کا ولی وہی ہے جس کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی ذیارت ہو جاتی ہے
اور اسم اعظم کا صحیح ورد حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا ایک بہت بڑا زریعہ ہے ۔
یاد رہے کہ ہر بھائی اور بہن کو فرض عادات کے بعد اسم اعظم کا ورد ضرور اپنانا چاہئے ۔
یہ ورد تمام زندگی کے ہوتا ہے اور یہ ورد شروع کرنے کے بعد فرد کو زندگی بھر کسی اور وظیفے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
اسم اعظم کا ورد صرف 5 یا 10 منٹ میں مکمل ہوجاتا ہے ۔ لہذا اس ورد کے لئے کسی بھی فرد کو ذیادہ محنت اور جد وجہد کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی اور نہ ہی اس ورد میں کسی قسم کا ڈر خطرہ ہے ۔
ناظرین بعض افراد کی تقدیر میں بہت بڑئے بڑئے غم ، حادثات ، بیماریاں اور ناگہانی آفات و بلیات موجود ہوتی ہیں جن سے وہ غافل رہتا ہے ۔ لیکن ایسی ناگہانی آفات و بلیات اگر فرد پر نازل ہو جائیں تو فرد کسی بھی طرح ان سے اپنے آپ کو نہیں بچا سکتا ۔ لہذا اسم اعظم کا ورد آپ کے آنے والے وقت سے ناگہانی آفات و بلیات کو دور کر دیتا ہے ۔
لہذا اگر آپ زندگی میں آسانیاں چاہتے ہیں تو اسم اعظم کا ورد ضرور اپنا لیں ۔
یاد رہے کہ آج کے دور کا خوش قسمت انسان وہ ہے جو اسم اعظم کو اپنا لیتا ہے ۔
اور چند دن ورد کرنے سے آپ کا دل اسم اعظم خود بخود ورد کرنا شروع ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ اسم اعظم کا ورد آپ کے تمام مقاصد کا ایک روحانی حل ہے ۔ اسی سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات اللہ کی غیبی مدد سے حل ہوں گی
اور اسی اسم اعظم سے آپ کو روحانی فیض حاصل ہوگا ۔

Benifits Of Isme Azam

فری لائف رپوٹ میں آپ کو جو اسم اعظم بتایا جاتا ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہوتا ہے اور اس کا فائدہ بھی آپ ہی کو ہوتا ہے ۔
اسم اعظم کی برکات کے بارئے میں بزرگ فرماتے ہیں کہ اگر کائنات میں موجود تمام انسان ، جنات ، فرشتے ، چرند ، پرند ، تمام حشرات
ریت اور مٹی کے ذرات ، دختوں کے پتے اور شاخیں ، سمندروں کے پانی کے قطرئے اور سبھی مخلوقات مل کر اللہ کے کسی نام کی برکات اور فضائل بیان کرنا شروع کردیں اور قیامت تک کرتے رہٰیں تو بھی اللہ کے نام کے فضائل مکمل طور پر بیان نہیں ہو سکیں گے ۔
اس کے علاوہ برزگ یہ بھی فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے لین ایساء نہیں ہو سکتا کوئی فرد اسم اعظم کا ورد کرئے اور اسے فائدہ نہ ہو ۔
یاد رہے کہ ہم نے جو اسم اعظم آپ کو بتائے ہیں یہ پرانے وقت میں بہت خدمت ااور جدوجہد کے بعد بتائے جاتے تھے ۔
اور اس کے بعد شدید محنت اور کوشش کے بعد حاصل کئے گئے اسم اعظم کی لوگ پابندی بھی کرتے تھے   ۔
اصل میں بعض لوگ اپنے ہر مقصد کے لئے الگ الگ وظیفے کرتے ہیں ۔ جبکہ یہ کوئی روحانی اصول نہیں ۔
روحانیت یہ کہتی ہے کہ آپ اپنے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق اللہ کا کوئی نام یا ایت مبارکہ لے کر اسی کی ہمیشہ پابندی کریں تاکہ اس سے آپ کے لئے فیض جاری ہو ۔
اس کے علاوہ مسنون دعاوں کی بھی پابندی کی جائے 
ایک اسم باری تعالی یا قران کی کسی ایک ایت کا ورد آپ کی تمام زندگی کے لئے کافی ہے ۔
الگ الگ وظائف کرنا یا وظائف بدلتے رہنا ٹھیک نہیں 
ناطرین انسان جب کوئی گناہ کرتا ہے۔
حسد ، لالچ یابد اخلاقی کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے لئے بد اثرات پیدا ہو جاتے ہیں جن سے وہ تمام زندگی متاثر رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ جانے یا انجانے میں اگر کوئی آپ کو بددعا دیتا ہے تو بھی اس کے بد اثرات آپ کی زندگی پر پڑتے ہیں جن کی وجہ سے آپ کی زندگی کسی نہ کسی انداز سے ضرور متاثر ہوتی ہے ۔
اس کے علاوہ نظربد اور کالا جادو کے اثرات بھی آپ کو تمام زندگی برداشت کرنا ہوتے ہیں ۔
دنیا میں ہر فرد ہی بد اثرات سے کسی نہ کسی طرح متاثر ہے۔ اور ان کا صحیح علاج اسم اعظم کا بقاعدگی سے ورد ہے ۔
اب ہم اسم اعظم شریف کی چند وہ برکات آپ کے لئے پیش کرتے ہیں جن کا ہم مشاہدہ کر چکے ہیں ۔
اسم اعظم کے ورد کی برکت سے
آپ ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے ۔
آپ کو کالا جادو اور نظربد سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت ، دولت اور صحت کالا جادو ، نظربد ، شیطانی اثرات ، جنات اور ہر قسم کے دشمن سے محفوظ ہو جائیں گے ۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پرابلم دور ہو جائے گی ۔
بندش سے آپ کو نجات مل جائے گی ۔
میاں بیوی کے اختلافات دور ہو جائیں گے ۔
شوہر اور بیوی کی ایک دوسرئے کے لئے نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔
گستاخ اولاد والدین کی فرمابردار ہو جائے گی ۔
بیماری سے آپ کو شفاء مل جائے گی۔
کاروبار میں بے حد برکت پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کو ہر طرف سے رزق اور دولت ملنا شروع ہو جائے گی ۔
زندگی کے ہر میدان میں آپ کو کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا مقدر اچھا ہو جائے گا ۔
لوگوں کی نفرت محبت میں بدل جائے گی ۔
کوئی بھی آپ کی مخالفت نہیں کر سکے گا ۔
آپ کو اچھی نوکری مل جائے گی اور اس میں ترقی بھی ہوگی ۔
آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی ۔
آپ کی ہر مشکل آللہ کے کرم سےآسان ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو گی ۔
آپ جس کے لئے جو دعا کریں گے وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں ضرور پوری ہوگی ۔
اسم اعظم شریف کے یہ مختصر فضائل ہم نے بیان کئے ہیں جو کہ آپ کو اسم اعظم کی پابندی کرنے سے حاصل ہوں گے ۔
اسم اعظم حاصل کرنے کے لئے آپ فری لائف رپوٹ کو وزٹ کریں جسکا لنک نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اسم اعظم کے حوالے سے اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں  ۔

0306 3441786 Amna Behan