naqsh isme azam 4

نقش اسم اعظم

  اگر کسی بھائی یا بہن کو نقش اسم  اعظم کا کلر پرنٹ لینے میں کوئی پرابلم ہو تو وہ نقش اسم اعظم کا کلر پرنٹ خاص فوٹو کارڈ پر خاص اور خوبصورت تھری ڈی ا یفیکٹ کے ساتھ آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں آستانہ سے یہ کلر پرنٹ آپ                600                 ہدیہ علاوہ کورئیر حاصل کر سکتے ہیں ۔
کورئیر کا خرچ 300 روپے علاوہ ہیں اور اگر آپ اس نقش کو کیش آن ڈلیوری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے 375 روپے علاوہ ہدیہ کے ادا کرنے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی رکویئسٹ پر آپ کو کورئیر کیا جائے گا جو کہ آپ کو 48 گھنٹوں میں وصول ہوگا ۔
یہ نقش مبارک آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کو مدنظررکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ اس نقش میں موجود کلر اور قرانی آیات سب آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہیں ۔
ہمارا                 20 سال کا مشاہدہ ہے کہ قران کی آیات کو صرف دیکھنے سے فرد کو اس کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے۔
لہذا ہم نے اس نقش کو تمام روحانی اصول ضوابط کے مطابق تیار کرنے کے علاوہ اسے ایساء برائٹ کردیا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے ، لہذا اس نقش کی خوبصورتی آپ کی نگاہوں کو اپنی طرف ضرور مرکوز کرئے گی جو کہ آپ کے لئے خیروبرکت کی وجہ بنے گی ۔ اس نقش کے ساتھ چھوٹا نقش جو کہ مشک عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا گیا ہوتا ہے وہ آپ کو فری دیا جائے گا ۔
اور اگر آپ چاہیں گے تو آپ کو آپ کے نام کا صحیح اسم اعظم بھی دے دیا جائے گا۔
لہذا اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں جزاک اللہ

Benefits Of Naqsh Isme Azam

نقش اسم اعظم کی آپ کو بے شمار برکات حاصل ہوں گی اور ان برکات میں سے چند درج ذیل ہیں ۔
یہ برکات درج ذیل ہیں
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حد و حساب رزق اور دولت حاصل ہو جائے گی ۔
گھر میں خیر وبرکت اور امن و سکون ہوگا ۔
آپ کو پسند کی نوکری حاصل ہو جائے گی اور اس نوکری آپ کو ترقی اور کامیابی بھی حاصل ہو گی ۔
آپ کی سیلری میں بے حدآضافہ ہو جائے گا ۔
آفس میں آپ کو عزت اور اعلی مقام حاصل جلد ہو جائے گا ۔
آپ کو کاروبار میں بے حد ترقی اور کامیابی مل جائے گی ۔
آپ کو اللہ کے کرم سے جلد بے حد دولت حاصل ہو جائے گی ۔
کاروباری بندش اور ہر روکاوٹ سے آپ کو ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی۔
آپ کا کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دے گا۔
آپ کو آپ کی ہر حاجت جلدحاصل ہو جائے گی ۔
آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں بے حد محبت پیدا جائے گی ۔
شوہر غیر عورت کی محبت سے رک آجائے گا ۔
بے اولاد اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
اگر کسی کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تو اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات انہیں اولاد نرینہ سے سرفراز فرما دیں گے ۔
اسم اعظم کے عربی نقش برکت سے گستاخ اولاد ، بہو یا ماتحت آپ کے بے حد فرمابردار ہوجائیں گے ۔
جو گھر سے محروم ہیں انہیں جلد اپناگھر حاصل ہو جائے گا ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا رشتہ مل جائےگا ۔
شادی کی ہر روکاوت اور بندش سے آپ کو نجات حاصل ہو جائے گی۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں سکون رہے گا ۔
اگر کسی بہن کو طلاق کا ڈر ہو تو اسم اعظم کے عربی نقش اپنے گھر میں رکھ انشاء اللہ شوہر کی زبان پر تالا لگ جائے گا ۔
اگر کسی بیوہ بہن کا کوئی آسرا نہ ہو اور وہ نکاح کرنا چاہتی ہے تو اللہ کی ذات اسے جلد اچھا شوہر عطاء فرما دیں گے ۔
اگر آپ کو کوئی لا علاج بیماری لاحق ہے تو اسم اعظم کے عربی نقش گلے میں پہن لیں انشاء للہ آپ کو شفاء مل جائے گی ۔
اسم اعظم کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو نہ صرف کالا جاد و ، نظربد ، جنات اور سایہ سے نجات مل جائے گی بلکہ آپ تمام زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
آپ کے دشمن ایت اسم اعظم کے نقش کی برکت سے زیر ہو جائیں گے ۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
آپ اور آپ کی اولاد ہر قسم کے حادثہ سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
ناظرین اسم اعظم کے عربی نقش کے یہ چند فائدے ہیں جو ہر اس فرد کو حاصل ہوں گے جواسم اعظم کے عربی نقش کو اپنے گھر میں بھی رکھتے ہیں اور اپنے پاس بھی رکھتے ہیں ۔
اسم اعظم کے عربی نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پروٹس ایپ پر سینڈ کیا جائے گا۔
آپ نے ان نقوش کے پرنٹ نکلوا کے تھری ڈی نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے اور دوسرا نقش آپ نے نے اپنے پاس رکھنا ہے ۔
ان قرانی نقوش کی روحانی برکات آپ کو فوری حاصل ہوں گی۔

0092 306 3441786 Amna Behan

769