ہماری کائنات میں چاروں طرف منفی توانائی پھیلی ہوئی ہے جو کہ انسان کو مسلسل متاثر کر رہی ہے ۔
منفی توانائی انسان کی سوچ ، کامیابی اور لک کو شدید نقصان سے دوچار کر سکتی ہے ۔زیادہ تر منفی توانائی کی موجودگی شراب خانہ ، جوا خانہ ، پرانا گھر ، پرانا درخت ، ویران راستہ اور ناپاک جگہوں پر ہوتی ہے۔
دنیا میں بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جن میں منفی انرجی کی مقدار بہت زیادہ ہو جاتی ہے اور ایسے افراد کے پاس بیٹھنے اور ان سے ہاتھ ملانے سے بھی ان میں موجود منفی توانائی آپ کی طرف منتقل ہو سکتی ہے ۔
انسان کے اندر اللہ کا بنایا ہوا ایک ایساء نظام موجود ہے جو اسے ہر قسم کی منفی توانائی سے محفوظ رکھتا ہے ۔ لیکن بعض اوقات فرد کی کسی غلطی یا گناہ کی وجہ سے یہ نظام کمزور ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بے شمار شیطانی اثرات اور منفی توانائیاں فرد پر اثر انداز ہو جاتی ہیں ۔
منفی توانائی انسان کو اپنی موجودگی کا احساس نہیں ہونے دیتی لیکن اس سے ہونے والے نقصانات کا فرد کو ہر حال میں سامناء کرنا ہی پڑتا ہے ۔
منفی توانائی کے بے شمار جُز ہیں ۔ یعنی نظربد ، کالا جادو ، سایہ آسیب ، شیطانی اثرات ، شیطانی خیلات یہ سب منفی توانائی کے جُز یعنی شاخیں ہیں ۔ منفی توانائی انسان پر اس کے گناہ کی وجہ سے بھی حاوی ہو سکتی ہے اور اگر آپ ایسے شخص سے ملتے ہیں جس میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہے تو وہ شخص نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی منفی توانائی کے اثرات آپ کی طرف منتقل کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ آپ کے دشمن دانستہ کسی جادوگر کے زریعے بھی آپ کو منفی توانائی سے متاثر کر سکتے ہیں ۔ لہذا ہر فرد اور بچے کو منفی توانائی سے حفاظت کی ضرورت ہے جو کہ صرف اللہ کی کلام کے زریعے ممکن ہے ۔

Negative Energy ki Alamat

فرد منفی توانائی کا شکار اگر ہو چکا ہے تو اس کی پہچان چند علامات کی بناء پر کی جا سکتی ہے ۔ یہ علامات درج ذیل ہیں ۔
منفی توانائی کی وجہ سے فرد
بے چینی ، گھبراہٹ اور گھٹن کا احساس اکثر ہوتا رہتا ہے ۔
فرد احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔
فرد کامیابی کے لئے مقابلہ نہیں کر پاتا۔
محنت کرنے کی سکت فرد میں نہیں رہتی۔
فرد حد سے ذیادہ مایوسی اور ڈیپریشن کا شکار ہو جاتا ہے ۔
فرد کو اگر کوئی بیماری لاحق ہو جائے تو اس جلد شفاء نہیں ملتی ۔
فرد کا کسی سے بات کرنے کو جی نہیں چاہتا ۔
فرد کو اپنی بیوی سے نفرت ہو جاتی ہے ۔
فرد اپنی اولاد کا شور برداشت نہیں کر پاتا۔
فرد خوف محسوس کرتا ہے ۔
فرد کو لگتا ہے کہ کوئی موجود ہے لیکن حقیقت میں کوئی موجود نہیں ہوتا ۔
فرد کو وہم اور شک کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔
فرد اپنے بازو اور سینے کے درمیان میں اکثر درد محسوس کرتا ہے ۔
فرد کو تنہائی میں سکون ملتا ہے۔
فرد کو تنقید کرنے اور دوسروں میں نقص نکالنے کی عادت پڑھ جاتی ہے ۔
یاد رہے کہ اگر گھر میں ایک فرد نمفی توانائی کا شکار ہے تو مطلب چند دنوں میں اس گھر کے تمام افراد منفی توانائی کا ہر حال میں شکار ہو جائیں گے ۔ منفی توانائی انسان کے پریشانی ، مصیبت اور غم کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھول دیتی ہے اور چند دنوں میں ایساء ہو جاتا ہے کہ فرد اپنی بے حد کوشش کے باوجود بھی اس سے شفاء حاصل نہیں کر پاتا ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ کے اندر 5علامات موجود ہیں تو آپ منفی توانائی کا شکار ہیں۔
لہذا دیر کئے بغیر آپ اپنے صحیح روحانی علاج کی طرف توجہ دیں ۔

Negative Energy Ka Nuqsan

منفی توانائی ایک وائرس کی طرح ہے جو فرد کے اندر آہستہ آہستہ پھیل کر اس کی سوچ ، سماجی اور ادوساجی زندگی کو مکمل طور پر تباہ کر دیتی ہے ۔ منفی توانائی سے متاثرہ فرد منفی توانائی کی وجہ سے اپنے آپ کو خود نقصان دیتا ہے ۔
منفی توانائی فرد کو بے شمار نقصانات سے دوچار کرتی ہے اور ان نقصانات میں سے چند بھیانک نقصانات درج ذیل ہیں ۔
منفی توانائی کی وجہ سے فرد شدید حادثہ کا شکار ہو سکتا ہے ۔
منفی توانائی کی وجہ سے فرد اپنے بیوی بچوں پر تشدد کر سکتا ہے۔
منفی توانائی فرد کو خود کشی کی سوچ دیتی ہے۔
منفی توانائی گھر کو تباہ کر دیتی ہے۔
منفی توانائی گھر میں بے سکونی لاتی ہے۔

منفی توانائی کی وجہ سے شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے۔
منفی توانائی فرد کو لاعلاج بیماری لاحق کرتی ہے۔
نیند نہ آنا ، ڈیپریشن ، ذہنی اضطراب ، بلڈ پریشر ، دل کا عارضہ اور ڈرگز کا استعمال منفی توانائی کی وجہ سے ہے ۔
منفی توانائی انسان کو ہر قسم کے نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔
منفی توانائی کو نظر انداز کرنے والے افراد کی زندگی سکون سے ہمیشہ کے لئے محروم ہو جاتی ہے۔

Negative Energy ka Rohani ilaj

اگر آپ منفی توانائی سے اپنا اور اپنے بچوں کا تحفظ چاہتے ہیں تو اس کے لئے ہم نے آپ کو طریقہ اس سائٹ میں بتا دیا ہے لنک نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ خاص طور پر اپنا ، اپنے گھر اور بچوں کا منفی توانائی سے حفاظت چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں ۔

Click —-> Time Test <—For Detail

Amna Behan

0092 306 3441786

711